سیف اللہ سیفیؔ
آپ تلونڈی موسیٰ خاں گاؤں کے رہنے والے ہیں۔ آپ کے والد کا نام ہدیتُ اللہ کھوکھر ہے۔ آپ کے والد گورنمنٹ پرائمری سکول کے ٹیچر ہیں ۔ آپ نے اپنی قابلیت کی وجہ سے اور اپنی دانشمندی کی ، اور اللہ کے فضل سے معاشرے میں بے پناہ عزّت پائی ہے ۔
سیف اللہ کا اصل اور مکمل نام سیف اللہ کھوکھر ہے آپ کی تعلیم B.sc. آپ واپڈا میں پیغام یونین کے وائس چیئرمین ہیں۔ اور اس کے علاوہ آپ شاعر بھی ہیں ۔ گاؤں تلونڈی موسیٰ خاں میں بزمِ عدم تنظیم کی ایز-اے جنرل سیکرٹری نمائندگی کر رہے ہیں۔ آپ کی بہترین شاعری سے متاثر ہو کر بزمِ عدم کی اعلیٰ قیادت نے آپ کو سیفیؔ کا تخلص دیا ہے ۔
sar Zameen-e-adam |
No comments:
Post a Comment
Thank You