Iftar Parti |
حسب سابق اس اتوار بھی بزم عدم کا ماہانہ ادبی اجلاس منعقد ہوا
بزم عدم
(ادبی ،فلاحی، غیر سیاسی تنظیم ) کا ماہانہ ادبی اجلاس حسب سابق آج بھی منعقد ہوا۔ اس کے علاوہ بزم عدم کے
جنرل سیکرٹری جناب تنویر حسین ٹیپو صاحب ولد سر محمد شریف صاحب نے ایک پرتکلف
افطار پارٹی بھی دی۔ حسب روایت مزکورہ اجلاس کا آغاز تلاوت قران پاک سے ہوا۔ تلاوت
پاک کی سعادت ،ممبر بزم عدم ماسٹر محمد حفاظت علی صاحب نے حاصل کی۔سر شکردین صاحب (چیئرمین بزم
عدم) نے
تمام امت مسلمہ سمیت پوری بزم کی خیر
و برکت کے لیے دعا فرمائی اور پوری بزم کی طرف سے اج کے میزبان کا تہہ دل سے شکریہ
ادا کیا اور ان کے رزق میں خیر و برکت کی
دعا بھی کی۔ اج کی خاص بات غلام مصطفی ازاد صاحب مرحوم کے برادر اصغر جناب محمد
منشاء صاحب (ٹیلر ماسٹر ) نے خصوصی شرکت فرمائی اور بزم عدم میں شمولیت کی خواہش کی
جو بزم عدم کی سینیئر کی قیادت بالخصوص
سرپرست اعلی صاحب اور چیئرمین صاحب نے فورا مان لی اور ان کو دل کی اتھاہ
گہرائیوں سے بزم میں خوش امدید کہا۔ اور بزم عدم کا منشور اور مقصد بیان کرتے ہوئے
کہا کہ بزم عدم کے دروازے ہر علم دوست ،ادب دوست ،انسان دوست اور بازوق انسان کے لیے
ہمیشہ کے لیے کھلے ہیں۔ بزم عدم خالصا ادبی، فلاحی اور غیر سیاسی تنظیم ہے ۔اس کا
مقصد صرف ادبی اور فلاحی سرگرمیوں کو فروغ دینا ہے اور اسی سے متاثر ہو کر بھائی محمد منشا صاحب نہیں اس میں شمولیت اختیار
کی ہے ۔
شرکاء
اجلاس :
محترمین
پروفیسر
محمد نسیم اختر صاحب
سر شکر دین
صاحب
پروفیسر
شاہد بٹ صاحب پروفیسر رفیق انجم صاحب
تنویر ٹیپو
صاحب صابر حسین منہاس صاحب
محمد بشیر
صاحب
ممتاز حسن
مغل نجمی صاحب
محمد
ذولفقار چیمہ صاحب
محمد ہمایوں
شہزاد صاحب
ماسٹر حفاظت علی صاحب
محمد نواز
بھٹی صاحب
غلام مرتضیٰ
ساحر صاحب
محمد منشا
صاحب
فیصل شہزاد شیخ صاحب
No comments:
Post a Comment
Thank You